مظفرگڑھ ،ڈپٹی کمشنر کا اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار کے ہمراہ چوک سرور شہید کے رمضان بازار کا دورہ
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 31 مارچ2022ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ موسیٰ رضا کا اسسٹنٹ کمشنر چوک سرور شہید نعیم بشیر اور تحصیلدار ملک آصف کے ہمراہ چوک سرور شہید کے رمضان بازار کا دورہ۔اس دوران اشیا خوردونوش کی قیمتیں چیک کی اور پھلوں سبزیوں کا…
Read More...
Read More...