مظفر گڑھ،ضروری مرمت اور دیکھ بھال کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی بندرہے گی،میپکو

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 مارچ2022ء) میپکوترجمان سرکل مظفرگڑھ کے مطابق132کے وی گرڈاسٹیشن مظفرگڑھ سے منسلک11کے وی فیڈرزاے ٹی ایم،ایم ٹی ایم،ایف سی ایم نمبر01،مظفرگڑھ،آئی ٹی ایم،حاشرٹو،ٹیوب ویل نمبر1،ایف سی ایم (اوپن اینڈ)،ازگارڈنمبر9،ایف سی ایم نمبر4،ایف سی ایم نمبر10،خورشیدآباد،مرادآباد پر 31 مارچ کوباوقت صبح06.00سے دوپہر01.00 بجے تک اور132کے وی گرڈاسٹیشن گجرات سے منسلک11کے وی فیڈرزکرم داد قریشی،غازی گھاٹ،شریف انصاری پر 31مارچ اور03,02اپریل کوباوقت صبح08.00سے شام02.00بجے تک اور132کے وی گرڈاسٹیشن کوٹ ادواور132کے وی گرڈاسٹیشن چوک مونڈااور132کے وی گرڈاسٹیشن چوک اعظم اور132کے وی گرڈاسٹیشن چوبارہ اور132کے وی گرڈاسٹیشن فتح پوراور132کے وی گرڈاسٹیشن لیہ اور132کے وی گرڈاسٹیشن کروڑلعل عیسن اور66کے وی گرڈاسٹیشن کوٹ سلطان اور66کے وی گرڈاسٹیشن رنگ پوراور66کے وی گرڈاسٹیشن نواں کوٹ اور132کے وی اے ایچ ٹی ایم(Consumer Grid)اور132کے وی گرڈاسٹیشن تھل انڈسٹر یزکارپوریشن ایل ٹی ڈی لیہ پر31مارچ کوباوقت صبح 08.00سے شام06.00بجے تک گرڈاسٹیشنوں اور فیڈرزکی ضروری مرمت اور دیکھ بھال کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔

ان گرڈاسٹیشنوں اور فیڈرزسے منسلک صارفین درج ذیل اوقات میں کوئی دوسرا مناسب انتظام کر لیں۔