پاکستان سٹیزن پورٹل پرآنے والی تمام عوامی شکایات کا ترجیحی بنیادوں پر ازالہ کیا جائے، ڈپٹی کمشنر…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 26 مئی2022ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی عنان قمر نے کہاہے کہ عوامی مسائل اور شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے بالخصوص پاکستان سٹیزن پورٹل پرآنے والی تمام عوامی شکایات کا ترجیح بنیادوں پر ازالہ کیا جائے۔یہ بات انہوں نے …
Read More...
Read More...