محکمہ جنگلات جنوبی پنجاب نے 83 لاکھ 30 ہزار پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے،کیپٹن ریٹائرڈ ثاقب ظفر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 مارچ2023ء) ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ثاقب ظفر نے مظفرگڑھ کے نواحی علاقے کوٹلہ سادات میں محکمہ جنگلات کی اراضی پر آم کا پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جنوبی …
Read More...

مظفرگڑھ ،اسسٹنٹ کمشنر کا غیر قانونی سائن بورڈز کے خلاف آپریشن

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 مارچ2023ء) کمشنر ڈیرہ غازیخان کی ہدا یت پر اسسٹنٹ کمشنر نے چوک سرور شہید میں شہر میں لگے غیر قانونی سائن بورڈز اکھاڑ دیئےکمشنر ڈیرہ غازی خان نے اسسٹنٹ کمشنر چوک سرور شہید جمیل حیدر شاہ کو شہر میں لگے غیر قانونی…
Read More...

مظفرگڑھ،عظیم صوفی گلوکار استاد پٹھانے خان کی 23ویں برسی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 مارچ2023ء) صدارتی ایوارڈ یافتہ،ملک کے نامور صوفی گلوگار استاد پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے 23 برس بیت گئے۔اپنی سریلی اور منفرد گائیکی کی بدولت لاکھوں دلوں میں گھر کرنے والے سائیں پٹھانے خان 1920 میں کوٹ ادو کے…
Read More...

مظفرگڑھ ،انتظامیہ کا نجی گودام پر چھاپہ،بھاری مقدار میں چینی،گھی،چاول اور دالوں کا غیرقانونی سٹاک…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 مارچ2023ء) مظفرگڑھ انتظامیہ رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر ناجائز زخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے سدباب کےلئے متحرک ہو گئی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر،پرائس کنٹرول میجسٹریٹ کوٹ ادو محمد طلحہ شیخ نے سپیشل برانچ کے…
Read More...

مظفرگڑھ ،شہداء کی فیملیز اور خصوصی بچوں کے لئے ڈی پی او ہاؤس میں میں پر تکلف ظہرانے کا انعقاد

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 مارچ2023ء) مظفرگڑھ میں پولیس شہدا و ملازمین کی ویلفئیر، شہدا کی فیملیز اور خصوصی بچے ڈی پی او ہاؤس مظفرگڑھ میں خصوصی مہمان بنے ۔ڈی پی او ہاؤس میں ڈی پی او رضا صفدر کیطرف سے پر تکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔ ڈی…
Read More...

مظفرگڑھ ،سستے آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کےلئے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 مارچ2023ء) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا کہ حکومت پنجاب کی طرف سے نادار اور مستحق افراد کیلئے آٹے کی خریداری پر رعایت دی جا رہی ہے جس کے لئے ضلع بھر میں مختلف آٹا سیل پوائنٹس بنائے گئے ہیں جہاں سستے آٹے…
Read More...

موسمیاتی تبدیلیوں کو روکنے کےلئے درخت اہم کردار ادا کر سکتے ہیں،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 مارچ2023ء) ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا کہ درخت لگانے کے بے شمار فوائد ہیں جہاں یہ ماحول کو خوشگور بناتے ہیں وہا ں یہ پرندوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ فراہم کرتے ہیں، ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ کرتے…
Read More...