مظفر گڑھ،بیوی کی وجہ سے شوہر کی مبینہ خودکشی
مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 جون2022ء) مظفر گڑھ میں ایک شخص نے بیوی کی وجہ سے مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے شاہ جمال میں شہری نے مبینہ خود کشی کرلی، شہری نے خودکشی سے قبل ایک ویڈیو بیان بھی ریکارڈ کیا۔…
Read More...
Read More...