مظفرگڑھ،پولیس نے اپنی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 01 جون2022ء) مظفرگڑھ پولیس نے اپنی ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔3کروڑ 37 لاکھ 90 ہزار 550 روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر کے اصل مالکان کے حوالے کیا گیا۔

387 مجرمان اشتہاری،198 عدالتی مفروران اور متعدد مقدمات میں 426 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔273 منشیات، 23 جوئے، 22 قحبہ خانے اور 118 ناجائزاسلحے کے مقدمات درج کیے گئے۔