رواں سال کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں پولیو کے کیس سامنے آنا قابل تشویش امر ہے،ڈپٹی کمشنر…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 اگست2022ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی عنان قمر نے کہا ہے رواں سال کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں پولیو کے کیس سامنے آنا قابل تشویش امر ہے جس سے ہماری ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں، اب انسداد پولیو مہم پہلے سے زیادہ بہتر…
Read More...
Read More...