مظفرگڑ ھ صدر سرکل پولیس کی کارروائیوں میں 12 اشتہاری مجرمان گرفتار، منشیات بر آمد

مظفرگڑ ھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 ستمبر2022ء) مظفرگڑ ھ صدر سرکل پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 12 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کر کے منشیات بر آمد کرلی ہیں۔ پولیس نے 24 گھنٹوں کے دوران 7675گرام چرس اور 170 لٹر شراب برآمد کر کے 9 مقدمات درج…
Read More...

حکومت پنجاب نے مظفرگڑھ کو 50ریسکیو موٹر سائیکل فراہم کر دی ہیں ،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 ستمبر2022ء) ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ علی عنان قمر نے کہا ہے کہ ضلع کی عوام کو ایمرجنسی کی صورت میں ریسکیو کی بہتر سے بہتر سروس فراہم کرنے کیلئے حکومت پنجاب نے مظفرگڑھ کو 50ریسکیو موٹر سائیکل فراہم کی ہیں جو وزیر اعلیٰ …
Read More...

ڈی پی او مظفرگڑھ کی ایس ایچ اوز کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بہترین کارکردگی پر ایس ایچ او ز کو نقد…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 ستمبر2022ء) ڈی پی او مظفرگڑھ احمد نواز شاہ نے ایس ایچ اوز کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بہترین کارکردگی پر ایس ایچ او شاہ جمال، ایس ایچ او صدر مظفرگڑھ، ایس ایچ او جتوئی اور ایس ایچ او سیت پور کو نقد انعام و تعریفی…
Read More...

مظفرگڑھ، ڈی ایس پی صدر سرکل کی انجمن تاجران و میلاد کمیٹی سے ملاقات

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 ستمبر2022ء) ڈی ایس پی صدر سرکل مظفرگڑھ رضوان خان نے انجمن تاجران و میلاد کمیٹی کے ساتھ ملاقات کی، 12ربیع الاول کے حوالے سے جلوسوں و سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال اورانجمن تاجران و میلاد کمیٹی کی مکمل تعاون کی…
Read More...

مظفرگڑھ ،عدالت علاقہ مجسٹریٹ نے جمشید دستی کو رہا کردیا

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 ستمبر2022ء) مظفرگڑھ کی عدالت علاقہ مجسٹریٹ نے خیانت کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو رہا کر کے مقدمہ خارج کر دیا۔سربراہ پاکستان عوامی راج پارٹی جمشید دستی کو منگل کو مظفرگڑھ کے تھانہ محمود کوٹ میں آئل…
Read More...

مظفرگڑھ پولیس کی کارروائیاں، منشیات بر آمد، ملزمان گرفتار

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 ستمبر2022ء) ضلع مظفرگڑھ کے مختلف تھانوں کی پولیس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات بر آمد کر کے متعددملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ۔ تھانہ صدر مظفرگڑھ نے 30 لٹر دیسی…
Read More...

خاندانی منصوبہ بندی کے لیے شہریوں کو آگاہی فراہم کرنا ضروری ہے ، ڈی ایچ اومظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 ستمبر2022ء) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر رفیق بھٹی نے کہا ہے کہ خاندانی منصوبہ بندی کے لیے شہریوں کو آگاہی فراہم کرنا ضروری ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ بہبود آبادی کی زیر اہتمام عالمی یوم مانع حمل کے موقع…
Read More...

پاکستان کے مایہ ناز سیاستدان بابا ئے جمہوریت نوابزادہ نصراللہ خان کی 19ویں برسی

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 ستمبر2022ء) پاکستان کے مایہ ناز سیاستدان بابا ئے جمہوریت نوابزادہ نصراللہ خان کی 19ویں برسی ملک بھر کے طول عرض کے علاوہ ان کے ا ٓبائی علاقہ خان گڑھ میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی،ان کی روح کے ایصال ثواب…
Read More...

مظفرگڑھ ،جن ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز مکمل آچکے ہیں انہیں جلد مکمل کیا جائے گا ،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 ستمبر2022ء) ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر نے کہا ہے کہ جن ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز مکمل آچکے ہیں ان کو جلد سے جلد مکمل کیا جائے گااور جو منصوبے مکمل ہوچکے ہیں ان کا افتتاح متعلقہ ممبر صوبائی اسمبلی سے کرایا جائے گا۔ یہ…
Read More...