مظفرگڑھ، 20 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق
مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ کے نواحی علاقے رنگپور میں 20 سالہ صابر ولد محمد افضل مشین پر گھاس کاٹتے ہوئے مشین میں کرنٹ آنے سے جاں بحق ہو گیا۔
لواحقین فوری طور پر اسے رورل ہیلتھ سنٹر رنگپور لے گئے لیکن وہ جانبر نہ…
Read More...
Read More...