مظفرگڑھ، پالتو کتے کے کاٹنے سےراہگیر زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 اکتوبر2022ء) پالتو کتے کے کاٹنے سے راہگیرزخمی ہوگیا ‘تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کے نواح میں میانوالی روڈ پر بستی طالب شاہ میں 30 سالہ راہگیر الطاف حسین ولد عطا محمد کو گلی سے گذرتے ہوئے ایک پالتو کتے نے کاٹ کر زخمی کر دیا۔

ریسکیو سٹاف نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا ۔\378