7ویں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کو اس سال ضلع مظفر گڑھ اور ضلع کوٹ ادو کی یادگار تقریب بنائیں گے ،ڈپٹی…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اکتوبر2022ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ 7ویں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کو اس سال ضلع مظفر گڑھ اور ضلع کوٹ ادو کی یادگار تقریب بنائیں گے اور دونوں اضلاع کی عوام کو ایک صحت مند تفریحی فراہم…
Read More...

مظفرگڑھ،ایک خاتون سمیت 3 ملزمان پر نوجوان کے اغوا ءاور تشدد کا مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اکتوبر2022ء) کوٹ ادو میں نوجوان کو اغواء کے بعد بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا،اس کے منہ پر گندگی انڈیلی گئی۔ایف آئی آر کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے موضع چوہدری میں منصور نامی نوجوان کو اغواء کرنے کے بعد بہیمانہ…
Read More...

مظفرگڑھ،اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد،مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اکتوبر2022ء) ڈی پی او کوٹ ادو کی ہدایت پر سوشل میڈیا پر کرتے ہوئے پولیس نے ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے والے 3 افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمدکر لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق کوٹ ادو کے تھانہ قصبہ گجرات کی…
Read More...

کوٹ ادو پولیس کا سماج دشمن عناصر کی سرکوبی کے لئے سرچ آپریشن

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 اکتوبر2022ء) ڈی پی او کوٹ ادو احمد نواز شاہ کی خصوصی ہدایت پر کوٹ ادو شہر میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل ہونے والے کمسن لڑکوں کے ذمہ دار کرداروں کی تلاش اور سماج دشمن عناصر کی سرکوبی کےلئے پولیس نے گرینڈ سرچ آپریشن کا…
Read More...

مظفرگڑھ،اراضی تنازعہ پر تصادم کے نتیجہ میں خاتون سمیت 8 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2022ء) اراضی کے تنازعہ پر دو برادریوں میں تصادم کے نتیجہ ایک خاتون سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔مظفرگڑھ کے نواحی علاقے تھانہ رنگپور کے علاقہ پیر کمال میں زمین کے تنازعے پر دو برادریوں کے درمیان لڑائی میں فریقوں…
Read More...

سٹیزن پورٹل کے تحت شکایات کو فوری طور پر حل کیا جائے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2022ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ مرتضیٰ تنویر نے کہا ہے کہ پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے موصول ہونے والی عوامی شکایات کو فوری حل کیا جائے۔یہ بات انہوں نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر عوامی شکایات کے ازالے کے…
Read More...

مظفرگڑھ،ٹریکٹر ٹرالی کی لوڈر رکشہ کو ٹکر،2 نوجوان جاں بحق، ایک زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی کی لوڈر رکشہ کو ٹکر کے نتیجہ میں 2 نوجوان جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر خانپور بگا شیر کے قریب ایک…
Read More...

ضلع کوٹ ادو کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے،ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2022ء) ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ ضلع کوٹ ادو کو انتظامی طور پر مکمل فعال کر دیا گیا ہے، تمام محکموں کے افسران اپنے اپنے متعلقہ دفاتر میں اپنے فرائض سر انجام دیں اور عوامی…
Read More...

مظفرگڑھ ، سیکرٹری صحت جنوبی پنجاب کا تحصیل جتوئی اور علی پور کے ہسپتالوں کا دورہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2022ء) سیکرٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب محمد اقبال نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں علی پور اور جتوئی کا اچانک دورہ کیا ۔دورہ کے دوران انہوں نے سٹاف کی حاضری، صفائی کی صورتحال کو چیک کیااور ادویات کی دستیابی ،سروس…
Read More...

مظفرگڑھ ، شہید ہونے والے تینوں لڑکوں کی نماز جنازہ کے بعد تدفین کر دی گئی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2022ء) کوٹ ادو میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں گذشتہ روز شہید ہونے والے 3 معصوم لڑکوں کی نماز جنازہ منگل کو میونسپل سٹیڈیم میں ادا کر دی گئی ۔ نماز جنازہ میں عوامی نمائندوں، انتظامیہ،پولیس افسران،…
Read More...