مظفرگڑھ،ڈیجیٹل گرداوری کی عدم تکمیل پر کمشنر کا اظہار برہمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 اکتوبر2022ء) کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے کوٹ ادو میں ڈیجیٹل گردآوری کی تکمیل میں ریونیو افسران کی عدم دلچسپی پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی۔گمشدہ پرت پٹوار اور پرت سرکار کی…
Read More...

ڈی پی اومظفرگڑھ کی کھلی کچہری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 اکتوبر2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ احمد نواز شاہ نے ڈی ایس پی لیگل خالد شاہ کے ہمراہ دفتر پولیس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔پولیس ترجمان کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ احمد نواز شاہ نے ڈی ایس پی لیگل…
Read More...

سہولیات کی عدم فراہمی پرنجی تعلیمی اداروں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی جائے گی،چیئرمین تعلیمی بورڈڈی جی…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 اکتوبر2022ء) ڈی جی خان تعلیمی بورڈ سے منسلک نجی تعلیمی اداروں کو کمپیوٹر اور سائنس لیبز کے ساتھ ساتھ لائبریری اور سپورٹس سرگرمیوں پر توجہ دینا ہوگی ، سہولیات کی عدم فراہمی اور بچوں کے اعداد و شمار غلط ثابت ہونے…
Read More...

مظفرگڑھ ، کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن کا بلدیہ کوٹ ادو میں کھلی کچہری کا انعقاد

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 اکتوبر2022ء) کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کی ایم سی کوٹ ادو میں کھلی کچہری منعقد کی ۔انہوں نے سائلان کے مسائل سنے اور ان کے حل کےلئے احکامات جاری کئے۔ اس موقع پر انہوں نے شہریوں کے مسائل اور…
Read More...

کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن کا ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ کوٹ ادو کا دورہ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 اکتوبر2022ء) کمشنر ڈیرہ غازی خان لیاقت علی چٹھہ کا ڈی سی مظفرگڑھ کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کے ہمراہ نئے بننے والے ضلع کوٹ ادو کا دورہ۔کمشنر نے ڈی سی مظفرگڑھ کے ہمراہ مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال کوٹ ادو دانش سکول، نئے…
Read More...

مظفرگڑھ ، زیادتی کے مجرم کو سزائے موت اور ایک لاکھ روپے جرمانہ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 اکتوبر2022ء) مظفر گڑھ میں عدالت نے لڑکی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفر گڑھ نے لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو موت کی سزا…
Read More...

ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ کاآر ایچ سی ہسپتال اور ہائی اسکول کا دورہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 اکتوبر2022ء) ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق مظفر گڑھ کاآر ایچ سی ہسپتال بصیرہ اور گورنمنٹ ہائی اسکول بصیرہ کا دورہ ۔ ہسپتال کے دورے کے دوران سینئر میڈیکل آفیسرز، میڈیکل آفیسر سمیت عملے کے 9…
Read More...

مظفرگڑھ، کوٹ ادو پولیس کا دوسرے روز بھی فلیگ مارچ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 اکتوبر2022ء) مظفر گڑھ کے شہر کوٹ ادو میں 3 لڑکوں کے قتل اور چوری و ڈکیتی کی واداتوں کے پیش نظر ڈی ایس پی ریاض حسین بخاری کی قیادت میں پولیس نے وسرے روز بھی فلیگ مارچ کیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او کے…
Read More...

مظفرگڑھ،اندھا قتل ٹریس،ملزم گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ میں تھانہ شاہ جمال کے علاقہ میں ڈکیتی و اندھے قتل کی واردا ت کا ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس ترجمان کے مطابق پولیس نے مظفرگڑھ کے تھانہ شاہجمال کے علاقہ بیٹ قائم شاہ میں 2 روز قبل ہونے والی …
Read More...

مظفرگڑھ،لین دین کے تنازعہ پرایک شخص قتل ، 3 زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ میں ملزمان نے لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل اور 3 کو زخمی کر دیا ۔ ڈیرہ مراد جمالی بلوچستان کے رہائشی بگٹی قبیلے سے تعلق رکھنے والے 2 افراد غلام سرور بگٹی اور محمد…
Read More...