ساتویں تھل جیپ ریلی، ریسر میر نادر مگسی تیسری بار چیمپئن بن گئے
مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 نومبر2022ء) ریسر میر نادر مگسی ساتویں تھل جیپ ریلی کے تیسری بار چیمپئن بن گئے ۔17 نومبر سے 20 نومبر تک چار روزہ ساتویں تھل جیپ ریلی سنسنی خیز مقا بلوں کے بعد اختتام پزیر ہو گئی ہے۔ پنجاب ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن…
Read More...
Read More...