مظفرگڑھ ، بینکوں سے رقم نکلواکر نکلنے والے شہریوں سے لاکھوں روپے لو ٹنے وا لا 3 رکنی گینگ گرفتار
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جنوری2023ء) مظفرگڑھ پولیس نے بینکوں سے رقم نکلواکر نکلنے والے شہریوں سے لاکھوں روپے لوٹ لینے والے 3 رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا،ملزمان مظفرگڑھ،ملتان،رحیم یار خان سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع کی پولیس کو 40 سے زائد…
Read More...
Read More...