مظفرگڑھ میں اسپائر گروپ آف کالجز پولیس شہدا کے بچوں کو فری تعلیمی پیکج فراہم کریگا،پولیس ترجمان
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 فروری2023ء) مظفرگڑھ میں اسپائر گروپ آف کالجز پولیس شہدا کے بچوں کو فری اور بقیہ تمام ملازمین کے بچوں کو 50 فی صد رعائتی تعلیمی پیکج فراہم کریگا، ڈی پی او رضا صفدر اور اسپائر کالجز انتظامیہ سے آئی جی پنجاب کی…
Read More...
Read More...