مظفر گڑھ،اغوا کار ماں بیٹی کو دریا میں پھینک کر فرار، لڑکی جاں بحق
مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 فروری2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم کار سوار مغوی ماں بیٹی کو دریائے چناب میں پھینک کر فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق خاتون اور اس کی بیٹی کو 26 فروری کو ٹوبہ ٹیک سنگھ سے اغوا کیا گیا تھا جن کے اغوا کا مقدمہ …
Read More...
Read More...