ضلع بھر کے بلدیاتی اداروں میں کارکردگی کے لحاظ سے میونسپل کمیٹی دائرہ دین پناہ کی پہلی پوزیشن
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 مارچ2023ء) چیف آفیسر بلدیہ دائرہ دین پناہ شبانہ رشید نے اپنی بہتر کارکردگی سے دائرہ دین پناہ کو صاف ستھرے شہر میں تبدیل کر دیا ہے،اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو کی ہدایت پر چیف آفیسر شبانہ رشید کی نگرانی میں شہر بھر سے…
Read More...
Read More...