مختاراں مائی کیس،ملزمان کو وکیل کرنیکی مہلت مل گئی،سماعت ملتوی
سپریم کورٹ نے مختاراں مائی کیس میں ملزمان کو وکیل کرنے کی مہلت دیتے ہوئے سماعت 27 مارچ تک ملتوی کردی۔
جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے مختاراں مائی کی نظرثانی درخواست پر سماعت کی۔ سماعت کے دوران…
Read More...
Read More...