مظفرگڑھ، تمام مسالک سے تعلق رکھنے والوں کی ایک جگہ اکٹھے نماز عید ادا کرنے کی خوبصورت روایت

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 13 اگست2019ء) ملک کے دیگر حصوں کی طرح مظفرگڑھ میں بھی عید کی نماز ادا کی گئی لیکن مظفرگڑھ پورے ملک میں واحد جگہ ہے جہاں تمام مسالک سے تعلق رکھنے والوں نے ایک جگہ اکٹھے نماز عید ادا کی، اس کا کریڈٹ بلاشبہ ضلع…
Read More...

مظفرگڑھ، عید کے دن گھریلو جھگڑے پر مشتعل ہو کر 25 سالہ جوان نے خود کو آگ لگا لی

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 13 اگست2019ء) ریسکیو زرائع کے مطابق جھنگ روڈ پر واقع سوشل سیکورٹی ہسپتال والی گلی میں ایک شخص نے عید کے دن گھریلو جھگڑے پر مشتعل ہو کر خود کو آگ لگا لی، تفصیل کے مطابق سوشل سیکیورٹی ہسپتال کے ساتھ نبی بخش…
Read More...

مظفرگڑھ، پی ایم اے کی ٹی ایچ کیو ہسپتال میلسی کے ڈاکٹر اور ایم ایس پر تشدد کی شدید مذمت

مظفر گڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 13 اگست2019ء) پی ایم اے مظفر گڑھ ٹی ایچ کیو ہسپتال میلسی کے ڈیوٹی ڈاکٹر اور ایم ایس پر پیٹرول پمپ پر ڈکیتی کے دوران زخمی ہونے والے سیلز مین کی جان بچانے میں ناکامی پر زخمی سیلز مین کے لواحقین کی طرف سے بہیمانہ…
Read More...

مظفرگڑھ، پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بھاری مقدار میں چرس برآمد، ملزم گرفتار

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 10 اگست2019ء) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 7 کلو گرام سے زائد چرس برآمد ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی جتوئی ملازم حسین کی نگرانی میں ایس ایچ او جتوئی زاہد محمود لغاری ، طارق ملک نے…
Read More...

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ حسن کارکردگی کے لحاظ سی35ویں نمبر پر پہنچ گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 10 اگست2019ء) حسن کارکردگی کے لحاظ سے پنجاب بھر میں پانچویں نمبر پر ر ہنے والا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ محکمہ صحت مظفرگڑھ کے حکام کی عدم توجہ اور غفلت کی وجہ سے اب پنجاب میں 35 نمبر پر پہنچ گیا ہے واضح رہے…
Read More...

خان گڑھ واپڈا گرڈ اسٹیشن کو دو فیڈرز میں برابر تقسیم کر دیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 10 اگست2019ء) نوابزادہ افتخار احمد خان رکن قومی اسمبلی کی خصوصی کاوش سے خان گڑھ واپڈا گرڈ اسٹیشن کو دو فیڈرز میں برابر تقسیم کر دیا گیا ہے اور اس اقدام سے شہر اور دیہاتوں میں کم وولٹیج اور ٹیکنیکل خرابی کے مسائل…
Read More...

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ، مظفر گھڑھ میں تمام مسالک اور تنظیموں کا ایک ساتھ عید ادا کرنے کاا علان

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 10 اگست2019ء) سول سوسائٹی،انجمن تاجران،ایپکا،سرکاری ملازمین وافسران،اساتذہ، تمام مذہبی تنظیموں اور زندگی کے ہرشعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ بیرسٹر ڈاکٹر احتشام انور کی زیر صدارت ہونے والے…
Read More...

ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کی سرکل کوٹ ادو پولیس کے ساتھ کرائم کنٹرول میٹنگ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 10 اگست2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کی سرکل کوٹ ادو پولیس کے ساتھ کرائم کنٹرول میٹنگ بہتر کارکردگی پر تعریفی اسناد و نقد انعام، ناقص کارکردگی پر سروس ضبطگی اور دیگر سزائیں دی گئیں ، تفصیل کے مطابق ڈی پی…
Read More...

مظفرگڑھ سے علی پور سڑک کی تعمیر کی وزیر اعظم سے منظوری کرا لی ، سردار عامر طلال خان گوپانگ ممبر قومی…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 10 اگست2019ء) سردار عامر طلال خان گوپانگ ممبر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ مظفرگڑھ سے علی پور سڑک جو قاتل روڈ کے نام سے مشہور ہو چکی ہے،اس کی میں نے وزیراعظم عمران خان سے منظوری کرا لی ہے اس منصوبہ کی خبر ضلع مظفرگڑھ…
Read More...