مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے ایک دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو کنٹرول روم کے مطابق ملتان روڈ پر فیاض پارک کے سامنے گزشتہ شب رات گئے موسلادھار…
Read More...

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ بطور اے سی گجرات میں ہی ہوئی اے سی گجرات کی پوسٹنگ کے دوران ان کے شوہر کامران ممتاز بھی گجرات میں ایس پی تعینات تھے اور وہ قائم مقام ڈی پی او…
Read More...

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (ڈی جی پی آر) تعینات کر دیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ واپڈا میں اس عہدے پر باقاعدہ ڈی جی پی آر کی تقرری عمل میں…
Read More...

کوٹ ادو میں اینٹی کرپشن کی کاروائی ،پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 ستمبر2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں اینٹی کرپشن کی کاروائی پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار، تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن فیصل ندیم نے مدعی کی اطلاع پر اپنی ٹیم کے ہمراہ سول جج فیاض…
Read More...

تیز رفتار کار الٹنے سے سینئیر صحافی سید صفدر علی زیدی جاں بحق، اہلیہ شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 ستمبر2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں چوک پرمٹ کے نزدیک تیز رفتار کار الٹنے سے سینئیر صحافی سید صفدر علی زیدی جاں بحق، اہلیہ شدید زخمی تفصیل کے مطابق سینئیر صحافی سید صفدر علی زیدی اپنی فیملی کے ہمراہ علی پور…
Read More...

گھر میں گیس سلنڈر لیک ہونے سے آگ بھڑک اٹھی، قیمتی سامان جل گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 ستمبر2019ء) مظفرگڑھ علی پور روڈ پر بستی پٹڑی سادات میں ایک گھر میں کچن میں گیس سلنڈر لیک ہونے کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی تفصیل کے مطابق گھر کے ر ہائشی کمرے میں گیس سلنڈر اور چولہا رکھ کر کچن کا کام بھی لیا جا رہا…
Read More...

مظفرگڑھ کے علاقوں ٹبہ کریم آباد، گلی نمبر چار میں سیوریج کا نظام بہتر کیا جائے ، صدر مزدور اتحاد…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 ستمبر2019ء) صدر مزدور اتحاد ویلفیئر تنظیم مظفرگڑھ ملک وزیر احمد موہانہ نے ٹبہ کریم آباد، گلی نمبر چار میں سیوریج کا نظام ابتر ہونے اور گلیوں میں مکانوں کے سامنے گندہ پانی جمع ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے…
Read More...

مظفرگڑھ، پولیس کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار، اسلحہ، چرس و شراب برآمد

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16 ستمبر2019ء) ایس ایچ او تھانہ قریشی اسماعیل مستوئی اور سب انسپکٹر نوید آفتاب خان نے کارروائی کرتے ہوئے کچھ دنوں پہلے ترکی ہسپتال کے سامنے فائرنگ کے ملزمان آصف سہرانی، باقر سہرانی،آصف مستوئی، جنہوں نے میاں…
Read More...

مظفرگڑھ، شاپنگ مال کی تعمیر کے لئے 8 کنال اراضی کی لیز پر نیلامی کا فیصلہ

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16 ستمبر2019ء) ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مظفرگڑھ شہر کی پرائم لوکیشن پر سرمایہ کاروں اور مالی طور پر مستحکم انویسٹرز کے لئے سرمایہ کاری کا سنہری موقع ہے۔ انہوں نے…
Read More...

مظفرگڑھ، زمین کا تنازعہ، مسلح افراد نے محنت کشوں کو شدید زخمی کردیا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16 ستمبر2019ء) زمین کے تنازعہ پر ملزمان کا محنت کشوں پر دھاوا، مسلح افراد نے پسٹل کے بٹ اور سوٹوں کے وار سے شدید زخمی کردیا۔ رنگ پور موضع سلہی چاہ مرھانہ والے کے رہائشی محمد اقبال، زاہد اقبال، شاہد اقبال، محمد…
Read More...