ملتان کا عظیم مسلمان حاکم نواب مظفر خاں شہید از سجاد ضیغم

نواب محمد مظفر خان سدوزئی شہید مودود خیل صفدر جنگ‘ صوبیدار و حاکم ملتان‘ بانی شجاع آباد نواب شجاع خاں کے فرزند و جانشیں اور ملتان کے صوبیدار نواب زاہد خان کے پوتے تھے۔ آپ 23 سال کی عمر میں افغان بادشاہ تیمور شاہ کے حکم سے ملتان کے صوبیدار…
Read More...