پل چناب کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 جولائی2020ء) ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ ملتان روڈ پر پل چناب کے قریب موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم میں موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔