مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 اگست2020ء) ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس کا غیرقانونی اسلحہ کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری ہے۔
چوک سرور شہید پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے مشتاق جٹ کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس زرائع کے مطابق مشتاق جٹ کے خلاف غیرقانونی اسلحہ رکھنے اور سوشل میڈیا پر اس کی نمائش کرنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔