مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 03 اکتوبر2020ء): اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پی پی خواجہ عبدالحئی عابد نے کہا کہ زرعی ادویات ڈیلرز کے نئے لائسنس کے اجرائ اور تجدید کیلئے تربیتی پروگرام ترتیب دے دیا گیا ہے، خواہشمند حضرات 26اکتوبردن 2بجے تک ان کے دفتر میں اپنی درخواست جمع کرواسکتے ہیں، نئے لائسنس کے اجرائ کیلئے تربیت 2نومبر سے 16نومبر تک ہوگی جبکہ لائسنس کی تجدید کیلئے تربیت 17اکتوبر سے 19اکتوبر تک ہوگی، تمام تربیتی کورس ضلعی دفتر میں ہوں گے۔
Prev Post
Next Post