بجلی بندش کا اعلامیہ جاری

مظفر گڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 03 اکتوبر2020ء) : میپکوترجمان سرکل مظفرگڑھ کے مطابق 132KVگریڈاسٹیشن قصبہ گجرات سے منسلک11KVفیڈرزسٹی گجرات،غازی گھاٹ،مدنی اور132KVگریڈاسٹیشن خانپوربگاشیرسے منسلک11KVفیڈرانڈسٹریل مدینہ ایکسپریس پر05سی06اکتوبر تک باوقت صبح 07.30سے دوپہر01.30بجے تک ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل،ضروری مرمت،کھمبوں اورتاروں کی تنصیب کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔

اس فیڈرسے منسلک صارفین درج ذیل اوقات میں کوئی دوسرا مناسب انتظام کر لیں۔ \378