مظفرگڑھ، 8لاکھ 22ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے، ڈپٹی کمشنر
مظفرگڑھ۔16 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 فروری2018ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ محمد سیف انور نے کہا ہے کہ مظفرگڑھ میں تین روزہ پولیومکاؤ مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے آٹھ لاکھ بائیس ہزار آٹھ سو باون بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے گئے اس…
Read More...
Read More...