مستقبل میں بھی ” ہفتہ صحت ” کا انعقاد کیا جائیگا،علی جان خان
مظفر گڑھ۔21 فروری(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 فروری2018ء)صوبائی سیکرٹری برائے پرائمری اینڈ سیکنڈری صحت علی جان خان نے کہا ہے کہ ہفتہ صحت "صحت خدمت صحت عبادت "کی عملی نمونہ ہے مستقبل میں بھی " ہفتہ صحت " کا انعقاد کیا جائیگا۔ یہ بات انہوں نے تحصیل…
Read More...
Read More...