قیصر سلیم نے بطورڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ چارج سنبھال لیا
مظفر گڑھ۔25 جون(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 جون2018ء) مظفرگڑھ میں نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر قیصر سلیم نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ، اس سے قبل وہ ڈی سی او اوکاڑہ ، ڈائریکٹر انٹی کرپشن فیصل آباد ریجن ، ایڈیشنل سیکرٹری ہوم…
Read More...
Read More...