سکول وین میں گیس سلنڈر دھماکہ، دوبچے جاں بحق،10 زخمی
مظفر گڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 ستمبر2018ء) مظفرگڑھ کے قصبہ چوک قریشی میں پرائیویٹ سکول کی وین میں گیس سلنڈر کا دھماکا ہونے کے باعث 2 بچے جاں بحق اور دس بچے زخمی ہو گئی. تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کے قصبہ چوک قریشی کی حدود تھانہ چوک قریشی کے…
Read More...
Read More...