Browsing Tag

2015

مظفر گڑھ ، مال گاڑی کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، ٹرینوں کی آمدورفت عارضی طور پر معطل

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 جولائی۔2015ء) مظفر گڑھ کے علاقے میں مال گاڑی کی دو بوگیاں پٹڑی سے اترنے کے نتیجہ میں ٹرینوں کی آمدورفت عارضی طور پر معطل ہوگئی۔نجی ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق مظفر گڑھ میں تھرمل پاور سٹیشن کو ایندھن فراہم کرکے…
Read More...

کاشتکار دھان کی فصل سے جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے مناسب زہرکا سپرے بوائی کے 18تا 22 دن کے بعدکھیت کی…

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 جولائی۔2015ء)کاشتکار دھان کی فصل سے جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے مناسب زہرکا سپرے بوائی کے 18تا 22 دن کے بعدکھیت کی تر وتر حالت میں کریں ۔مناسب زہر سے7سے15 دن کے اندر جڑی بوٹیوں تلف ہو جاتی ہیں۔اگرپہلے سپرے سے جڑی…
Read More...

بیٹی کے ہاتھوں مبینہ طور پر باپ قتل

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔4جولائی2015ء) صوبہ پنجاب کے ڈسٹڑکٹ مظفر گڑھ کے علاقے چوک سرور شہید میں جائیداد کے تنازع پر مبینہ طور پر بیٹی نے باپ کو قتل کردیا۔ کوٹ ادو کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) عبدالرحمٰن عاصم کے مطابق مقتول قیصر علی…
Read More...

مظفر گڑھ اور خیرپور میں ٹریفک حادثات ، 4مسافرجاں بحق، 80زخمی

مظفر گڑھ/خیرپور(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 جون۔2015ء )مظفر گڑھ اور خیرپور میں ٹریفک حادثات میں 4مسافرجاں بحق جبکہ 80زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے ۔جمعہ…
Read More...

ہیروں کا ہار، نئے دعوے دار

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔25جون2015ء)ترکی کے وزیراعظم کی اہلیہ کا ہیروں کا ہار جو وزارتِ داخلہ اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے درمیان تنازعے کا مرکز بنا ہوا تھا، اب اس کے ’نئے دعوے دار‘ سامنے آگئے ہیں۔ محمود کوٹ اور بڈھ کے علاقوں کے…
Read More...

مظفرگڑھ،علی پورمیں پانی کے تنازع پر زمیندار نے کسان پر کتے چھوڑ دیئے،کسان جاں بحق

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 جون۔2015ء ) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے فتح پور میں زرعی پانی کے تنازع پر زمیندار نے کسان پر کتے چھوڑ دیئے جس کے باعث کسان جاں بحق ہوگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او سے رپورٹ طلب…
Read More...

علی پور: پانی کے تنازع پر زمیندار نے مبینہ طور پر 80 سالہ بزرگ پر کتے چھوڑ دئے، 80 سالہ بزرگ موقع پر…

علی پور(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی . 22 جون 2015 ء) : علی پور میں پانی کے تنازع پر ایک زمیندار نے مبینہ طور پر 80 سالہ بزرگ پر کتے چھوڑ دئے جس کے نتیجے میں بزرگ موقع ہی پر جاں بحق ہو گیا، پولیس نے 80 سالہ بزرگ کی لاش کو پوسٹمارٹم کے بعد تحویل میں…
Read More...

صوبے میں غریب ترین طبقہ کو ہیلتھ کور مہیا کرنے کیلئے ہیلتھ انشورنس سکیم کا اجراء کیا جارہا ہے‘ مظفر…

لاہور ( مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 جون۔2015ء) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجا ب نے جنرل کیڈر ڈاکٹروں کی بروقت ترقیوں کیلئے تاریخی اقدامات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر موجودہ مالی سال 2104.15میں…
Read More...

طیب اردگان تدریسی ہسپتال کیلئے 3ارب روپے مختص کردئیے گئے ہیں‘ڈی سی او

مظفر گڑھ ۔6 جون(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جون۔2015ء) حکومت پنجاب نے ہمیشہ باصلاحیت افراد کی قدر کی ہے اور ان کو ان کا حق دیا ہے، باصلاحیت افراد کو اپنے صلاحیتوں کو نکھارنے اور لوہا منوانے کیلئے مختلف مواقع اور پلیٹ فارم مہیا کئے ہیں۔یہ بات ڈی…
Read More...

مظفر گڑھ : برف سے نکلنے والی چھپکلی ۔۔۔۔مقدمہ تھانہ سول لائن میں درج کیا جائے گا

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی. 02 جون 2015 ء) : مظفرگڑھ میں برف سے زہریلی چھپکلی نکلنے کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی۔تفصیلات کے مطابق مقامی شہری برف لینے برف فیکٹری گیا جہاں اس نے برف خریدی۔برف لے کر گھر آنے پر تھوڑی سی برف پگھلی تو اس میں سے…
Read More...