متاثرین زلزلہ کی مشکلات کا بھر پوراحساس ہے انکی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،سکندر حیات خان…
الپوری ( مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔18 نومبر۔2015ء ) شا نگلہ سینئر صوبائی وزیر اورقومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیر پاؤ نے کہاہے کہ ہمیں متاثرین زلزلہ کی مشکلات کا بھر پوراحساس ہے اوران کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔وہ…
Read More...
Read More...