20ہزار یوآن اور چین واپسی کا ٹکٹ دیا جائے امین سے محبت کا اظہار کر نے والی ڈولی کا مطالبہ

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔4 نومبر۔2015ء) مظفر گڑھ کے رہائشی سے امین سے محبت کر نے والی چین کی ڈولی نے مطالبہ کیا ہے کہ 20ہزار یوآن اور چین واپسی کا ٹکٹ دیا جائے تاہم مظفر گڑھ کے وکیل رضوان عاربی کا کہنا ہے کہ وہ ڈولی کو مظفر گڑھ میں رہائش اور اپنے اسکول میں ملازمت دینے کو تیار ہیں۔