Browsing Tag

2015

مظفر گڑھ: میں غریب طبقے سے ہوں، کوئی گاڑی نہیں ہے۔۔۔۔جمشید دستی

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔11فروری 2015ء) ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابقمظفر گڑھ کے علاقے بیما والا ٹبہ میں رہنے والا ایک نوجوان سیف الدین شاہ چھ ماہ قبل لا پتہ ہو گیا تھا ۔ چھ ماہ کے بعد نوجوان کے والد کی نشاندہی پر لا پتہ ہونے والے نوجوان کی…
Read More...

جمشید دستی مصیبت میں پھنس گئے

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔11فروری 2015ء) مظفر گڑھ میں جمشید دستی اور ان کے ڈرائیور سمیت گیارہ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ میں جمشید دستی کے ڈرائیور مشتاق کے گھر سے ایک نوجوان کی لاش ملی ہے جس کی اطلاع…
Read More...

مظفر گڑھ ،آم کی بھرپور پیداوار، بہترین کوالٹی کے حصول کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کر لی گئی

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09فروی 2015ء) مظفر گڑھ میں آم کی بھرپور پیداواراور بہترین کوالٹی کے حصول کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کر لی گئی ہے۔ برآمد میں درپیش رکاوٹوں کے خاتمے کیلئے تمام کوششیں بروئے کار لائی جائینگی۔زرعی توسیع سرگرمیوں کے…
Read More...

کاشتکار یکم مارچ سے کپاس کی کاشت شروع کریں، مہر عابد حسین

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09فروی 2015ء) کاشتکار کپاس کی فصل کی کاشت یکم مارچ کے بعدشروع کریں۔فروری کے مہینہ میں درجہ حرارت کم ہونے کی وجہ سے کاشتہ کپاس کا اگاؤ کم اور ننھے پودے مرنا شروع ہو جاتے ہیں۔ اس طرح فی ایکڑ پودوں کی تعداد کم ہو…
Read More...

مظفرگڑھ دلہن کے اغوا میں ملوث 2 ملزم گرفتار، دلہن نہ مل سکی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 8فروری 2015ء) مظفرگڑھ میں دلہن کے اغوا میں ملوث ملزموں کے دو ساتھیوں کوپولیس نے گرفتار کرلیا ۔ تاہم دلہن کو اب تک بازیاب نہیں کرایا جاسکا ہے ۔مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے شہر سلطان میں تین روز پہلے شادی کے گھر…
Read More...

مظفرگڑھ: شہرسلطان سے دلہن کواغواکرلیاگیا

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔6فروری۔2015ء)مظفرگڑھ کے قریبی علاقے شہرسلطان سے دلہن کو اغوا کرلیاگیا۔ دو دن کی دلہن کے دولہا اصغر کا کہنا ہے کہ گھر آئے مہمانوں نے نشہ آور اشیاء مٹھائی میں ملا کر گھر والوں کوکھلائی اور پھر وہ مہمان دلہن کواغو…
Read More...

ڈی پی او مظفرگڑھ کارکن قومی اسمبلی جمشیددستی کی گرفتاری کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کو خط

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی ۔۔ 06 فروری۔2015ء) ڈی پی او مظفرگڑھ نے رکن قومی اسمبلی جمشیددستی کی گرفتاری کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا گیا ہے‘ رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو ہسپتال کے عملے کو ہراساں کرنے کے مقدمے میں اشتہاری قرار دیا…
Read More...

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے ایل ایل بی میں داخلہ لے لیا

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جنوری 2015ء) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے ایل ایل بی پارٹ ون ریگولرمیں داخلہ لے لیا ہے۔ جمشید دستی نے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے فاصلاتی نظام پروگرام کے تحت کالج آف کامرس مظفرگڑھ میں داخلہ لے لیا۔کالج…
Read More...

عوامی راج تحریک کی رجسٹریشن کے بعد وہ ملک گیر مہم چلائینگے، جمشید دستی

مظفر گڑھ ( مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جنوری 2015ء ) آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں ان کی جماعت عوامی راج تحریک کی رجسٹریشن کے بعد وہ ملک گیر مہم چلائینگے تاکہ زیادہ سے زیادہ عوام ان کی پارٹی میں شامل ہوں ۔ وہ اپنی…
Read More...

جمشید دستی وکالت کے خواہشمند،ایل ایل بی میں داخلہ لے لیا

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جنوری 2015ء) قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی وکالت کے خواہش مند۔ایل ایل بی میں داخلہ لے لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے ایل ایل بھی پارٹ ون میں داخلہ لے لیاہے…
Read More...