مظفر گڑھ،پولیس مقابلہ میں ڈاکو ہلاک، گرفتار ملزم کی نشاندہی پر بارودی مواد برآمد کرلیا گیا
مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔04 اپریل۔2015ء) مظفر گڑھ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو مارا گیا،دوسری جانب گرفتار ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے چھاپہ مار کر 6 کلو بارودی مواد بھی برآمد کرلیا ہے۔مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے سیت پور…
Read More...
Read More...