Browsing Tag

2014

حکومت مکمل طور پر اپنے سیلاب سے متاثرہ بہن بھائیوں کے ساتھ ہے ،متاثرین کی آباد کاری کے لئے تمام…

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔16ستمبر۔2014ء) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ حکومت مکمل طور پر اپنے سیلاب سے متاثرہ بہن بھائیوں کے ساتھ ہے اور حکومت سیلاب سے متاثرین کی آباد کاری کے لئے تمام اقدامات اٹھائے گی ۔منگل کے روز وزیر اعظم نوازشریف نے…
Read More...

دریائے چناب کا سیلابی ریلا جنوبی پنجاب میں تباہی مچانے کے بعد سندھ کی طرف گامزن ،راجن پورمیں دریائے…

ملتان/مظفر گڑھ/لاہور(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔16ستمبر۔2014ء) دریائے چناب کا سیلابی ریلا جنوبی پنجاب میں تباہی مچانے کے بعد سندھ کی طرف بڑھ رہا ہے،ملتان ، مظفر گڑھ اور راجن پور کے کئی علاقوں میں لوگ سیلابی پانی میں پھنسے ہوئے ہیں، پاک فوج سمیت رفاہی…
Read More...

ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کرمشکلات میں گھرے اپنے بھائیوں کو پاؤں پر کھڑاکرینگے‘وزیراعظم

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔16ستمبر۔2014ء)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کرمشکلات میں گھرے اپنے بھائیوں کو پاؤں پر کھڑاکرینگے ‘ مشکل کی گھڑی میں بھی لوگ…
Read More...

سیلاب متاثرین نے غصہ جمشید دستی پر اتار دیا۔۔ گاڑی پرحملہ

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔15ستمبر 2014ء) ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران سیلاب متاثرین کی جانب سے ان پر حملہ کر دیا گیا، جس میں ان کی گاڑی کے شیشے توڑ دیئے گئے اور مظاہرین کی جانب سے شدید نعرے بازی…
Read More...

مظفرگڑھ ، حفاظتی بند میں شگاف پڑنے سے دریائے چناب کا سیلابی پانی آبادیوں میں داخل،ریلوے کالونی‘ بھٹہ…

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔14ستمبر۔2014ء) مظفرگڑھ سے بارہ کلومیٹر دور قصبہ ٹھٹھہ سیالاں کے قریب حفاظتی بند میں شگاف پڑجانے سے دریائے چناب کا سیلابی پانی آبادیوں میں داخل ہوگیا اور پانی تیزی سے مظفرگڑھ شہر کی طرف بڑھنے لگا جس سے مظفرگڑھ شہر کو…
Read More...

خان گڑھ کے نواحی علاقہ ٹھٹھہ قریشی میں دو لڑکیاں دریائے چناب کے سیلابی پانی میں بہہ گئیں‘ ایک جاں…

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔11ستمبر۔2014ء) خان گڑھ کے نواحی علاقہ ٹھٹھہ قریشی میں دو لڑکیاں دریائے چناب کے سیلابی پانی میں بہہ گئیں‘ ایک جاں بحق‘ دوسری کی جان بچالی گئی۔تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ قریشی کی رہائشی اٹھارہ سالہ نسرین بی بی اور سولہ…
Read More...

جب تک سیلاب زدگان کی تمام مشکلات حل نہیں ہوجاتیں اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،شہباز شریف

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔11ستمبر۔2014ء) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب تک سیلاب زدگان کی تمام مشکلات حل نہیں ہوجاتیں اس وقت تک وہ چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز شہباز شریف مظفرگڑھ میں سیلاب زدگان کیلئے قائم…
Read More...

جمشید دستی کی کور کمانڈر سے اپیل

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔8ستمبر 2014ء) رکن اسمبلی جمشید دستی نے کور کمانڈر سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلڈ بند سیاسی خواہشات پر نہ توڑنے دیئے جائیں۔مظفر گڑھ میں میڈیا سے گفت گو میں رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا کہنا تھا کہ دریائے چناب کے…
Read More...

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کا ناروا رویہ،

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔26 اگست 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کا ناروا رویہ یاسیاسی حکمت عملی مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والے 3 ن لیگی ایم این ایز اور11 ایم پی ایز نے استحکام پاکستان ریلی نہ نکالی ، الیکشن 2013 ء میں مسلم لیگ ن کے 8…
Read More...

سالمیت پاکستان طلباء کنونشن پاکستان کے دشمنوں کیخلاف طبل جنگ ثابت ہو گا، جموں کشمیر انجمن طلباء…

مظفر آباد (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔22اگست۔2014ء) سالمیت پاکستان طلباء کنونشن پاکستان کے دشمنوں کے خلاف طبل جنگ ثابت ہو گا۔اے،ٹی،آئی نظریہ پاکستان کا محافظ ہے۔پاکستان کے دشمنوں سے آخر دم تک لڑیں گے۔مسائل کا حل صرف نظامِ مصطفیﷺ میں مضمر ہے۔مرکزی…
Read More...