Browsing Tag

شاہ جمال

مظفر گڑھ ، پیرنی نے جن نکالنے کیلئے 3 سالہ بچی کو دیوار پر پٹخ کر موت کے گھاٹ اتار دیا

بچی کی والدہ اور اس کی دادی طبیعت خراب ہونے پر بچی کو پیرنیوں کے پاس لے گئیں ، جہاں ایک پیرنی نے جن نکالنے کا کہہ کر بچی کو ٹانگوں سے پکڑ کر دیوارکی طرف پٹخ دیا ، پولیس نے پیرنیوں کو گرفتار کر کے بچی کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا مظفر گڑھ…
Read More...

مظفر گڑھ،پیرنی کے دیوار پر پٹخنے سے 3 سالہ بچی جاں بحق

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 18 اپریل2021ء) مظفر گڑھ کے علاقے شاہ جمال میں پیرنی کے مبینہ تشدد سے 3 سال کی بچی جاں بحق ہو گئی۔پولیس کے مطابق پیرنی کے ہاتھوں بچی کی مبینہ موت پر اس کے والد نے ایف آئی آر درج کر ادی ہے۔پولیس کے مطابق دونوں…
Read More...

منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی ، پانچ ملزمان گرفتار

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 اکتوبر2020ء) : مظفرگڑھ کے علاقے شاہ جمال کے تھانہ شاہ جمال پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر کے 4 منشیات فروش اور ایک ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم کو گرفتار…
Read More...

مظفرگڑھ، 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے پر ایک شخص گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اگست2020ء) 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا شخص ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر گرفتار۔پولیس ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقہ شاھجمال کی بستی موضع بیٹ میتلا کے رہائشی عبدالمجید نامی نوجوان نے 15 پر اپنے…
Read More...

مظفرگڑھ ،گراں فروشی کرنے والوں کیخلاف کارروائی، دکانداروں کو بھاری جرمانے

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جولائی2020ء) مظفرگزھ کے علاقے شاہ جمال میں سپیشل برانچ مظفرگڑھ کی نشاندہی پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی پولیس کے ہمراہ گراں فروشی کرنے والوں کیخلاف کارروائی، مظفرگزھ کی تحصیل شاہ جمال میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ…
Read More...

گھریلو تنازعہ پر ماں بیٹی سمیت قتل ملزم گرفتار

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 جولائی2020ء) گھریلو تنازعہ پر ماں بیٹی سمیت قتل ملزم گرفتار۔ ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگزھ کے علاقے شاہ جمال کی تھانہ شاہ جمال کی حدود میں گھریلوں تنازعہ پر خاوند نے اپنی بیوی اور بیٹی کی گولی مار قتل کر دیا…
Read More...

مظفرگڑھ۔شاہ جمال کے علاقے گد پور سے مظفرگڑھ تک فری بس سروس پرگرام کا افتتاح

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 ستمبر2019ء) مظفرگڑھ کے نواحی قصبے شاہ جمال کے علاقے گد پور سے مظفرگڑھ تک فری بس سروس پرگرام کا افتتاح۔ تفصیل کے مطابق عوامی راج پارٹی کے سربراہ سابق ایم این اے جمشید احمد خان دستی کل بروز منگل شام 4 بجے چوک گد…
Read More...

مظفرگڑھ اور گردونواح کی آبادیوں میں ایڈز کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06 اگست2019ء) ڈیرہ ، مظفرگڑھ شہر اور گردونواح کی آبادیوں میں ایڈز کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا، مظفرگڑھ میں ایڈز میں مبتلا مریضوں کی تعداد 50افراد سے بھی تجاوز کر گئی، ایڈز میں مبتلا مریضوں میں میاں بیوی اور بچے بھی…
Read More...

پولیس تھانہ شاہ جمال کے مظفرگڑھ کینال سے نامعلوم عورت کی نعش برآمد،شناخت نہیں ہو سکی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 03 جولائی2019ء) پولیس تھانہ شاہ جمال کے زرائع کے مطابق آج صبح مظفرگڑھ کینال سے کسی نامعلوم عورت کی نعش ملی ہے جس کی شناخت نہیں ہو سکی پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی کو اس بارے کچھ معلومات ہوں تو وہ ایس…
Read More...

مظفرگڑھ، معمولی سے بات پر جھگڑا، ایک شخص قتل

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 جون2019ء) مظفرگڑھ کے قریبی قصبے شاہ جمال میں قتل کی لرزہ خیز واردات، زرا سی بات پر توتکرار کا انجام قتل پر منتج ہوا۔ تفصیل کے مطابق شاہجمال میں 2 قریبی رشتے داروں میں کسی بات پر تو تکرار شروع ہوئی جو…
Read More...