Browsing Tag

زراعت

محکمہ زراعت زرعی آلات اور مشینری 50 فیصد رعائتی قیمت پر مہیا کر رہا ہے ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 فروری2021ء) وزیر اعلی پنجاب کی ہدا یت پر محکمہ زراعت کسانوں کو بہتر پیداوار کےلئے زرعی آلات اور مشینری 50 فیصد رعائتی قیمت پر مہیا کر رہا ہے تحصیل مظفرگڑہ میں 2 لاکھ 30 ہزار ایکڑ رقبے پر گندم کاشت کی گئی…
Read More...

درختوں کی کٹائی کا معاملہ، 3 سرکاری گرلز اسکولوں کی ہیڈ ٹیچرز معطل

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 12 اکتوبر2020ء) : سیکریٹری تعلیم جنوبی پنجاب کا اسکولوں میں درختوں کی کٹائی کا نوٹس، 3 سرکاری گرلز اسکولوں کی ہیڈ ٹیچرز معطل کردی گئیں۔ تفصیل کے مطابق تحصیل جتوئی میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول رام پور کی ہیڈ…
Read More...

زرعی ادویات ڈیلرز کے نئے لائسنس کے اجرائ وتجدید کیلئے تربیتی پروگرام

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 03 اکتوبر2020ء): اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پی پی خواجہ عبدالحئی عابد نے کہا کہ زرعی ادویات ڈیلرز کے نئے لائسنس کے اجرائ اور تجدید کیلئے تربیتی پروگرام ترتیب دے دیا گیا ہے، خواہشمند حضرات 26اکتوبردن 2بجے تک ان کے دفتر…
Read More...

کسانوں اور کاشتکاروں کو سہولیات ترجیح بنیادوں پر میرٹ پرفراہم کی جائیں، سردار عبدالحئی خان دستی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 ستمبر2020ء) صوبائی مشیر برائے زراعت سردار عبدالحئی خان دستی نے کہا ہے کہ کسانوں اور کاشتکاروں کو حکومت کی طرف سے فراہم کردہ سہولیات کو ترجیح بنیادوں پر میرٹ پرفراہم کی جائیں، کاشتکار خوشحال ہونگے تو ملک خوشحال…
Read More...

مظفرگڑھ، کپاس کی فصل مکمل تیار، بیماریوں کے حملے کا زیادہ خطرہ ہے، طاہر حسین بھٹی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 اگست2020ء) اس وقت کپاس کی فصل مکمل طور پر تیار ہو چکی ہے اور تیار فصل پر بیماریوں کے حملے کا زیادہ خطرہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت(توسیع)مظفرگڑھ طاہر حسین بھٹی نے بیٹ قائم شاہ یونین کونسل…
Read More...

کاشتکارگلابی سنڈی سے بچاؤ کیلئے کپاس کی فصل پر اسپرے ضرور کریں، ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 اگست2020ء) ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات محکمہ زراعت نوید عصمت کاھلوں نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت اس سال جنوبی پنجاب میں گلابی سنڈی کا زور کم ہے مگر اس کے باوجود کسانوں کا چاہیئے کہ گلابی سنڈی سے بچاؤ کیلئے کپاس کی…
Read More...

درخت ہمیں بہترین ماحول فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ معاشی طور پر بھی مضبوط کرتے ہیں،انچارج انسپکٹرسرکل…

مظفرگزھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 19 اگست2020ء) درخت ہماری زندگی کی بقا ہیں، پودوں کو تناور درخت بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار پٹرولنگ چیک پوسٹ لنگرواہ پولیس سرکل علی پور کے انچارج انسپکٹر مہر بلال حسین نے چیک پوسٹ میں شجر کاری کے…
Read More...

مظفرگڑھ، ٹیکنیکل ایڈوائزری بورڈ کے مشورے کے مطابق کپاس کی فصلوں پر اسپرے کرایا جائے، نوید عصمت…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 اگست2020ء) ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (اطلاعات) نوید عصمت کاھلوں نے کہا ہے کہ وزیر زراعت پنجاب اور سیکریٹری زراعت پنجاب واصف خورشید نے محکمہ زراعت کی فیلڈ ٹیموں کو کسانوں کی راہنمائی کی ہدایت کی ہے۔ یہ بات انہوں نے…
Read More...

پاکستان کی معاشی ترقی کا راز زراعت کی ترقی میں پنہاں ہے،سیکرٹری زراعت پنجاب واصف خورشید

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 23 اگست2019ء) سیکرٹری زراعت پنجاب واصف خورشید نے کہا ہے کہ زراعت ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، پاکستان کی معاشی ترقی کا راز زراعت کی ترقی میں پنہاں ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مظفرگڑھ میں…
Read More...