Browsing Tag

تصادم

ٹرالر اور ہائی لکس ویگن میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 مارچ2021ء) ٹرالر اور ہائی لکس ویگن کے درمیان خوفناک تصادم،ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑہھکی سب تحصیل رنگپور میں تھانہ رنگ پور کے علاقہ اڈا شفیع والا کے قریب جھنگ سے آنے…
Read More...

فلائی اوور کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی اور مزدہ کے درمیان تصادم، دو افراد جاں بحق ایک شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 25 دسمبر2020ء) مظفرگڑہ ملتان روڈ پر محمود مل فلائی اوور کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی اور مزدہ کے درمیان خوفناک تصادم۔ حادثے میں دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ…
Read More...

کیری ڈبہ ،موٹرسائیکل اور رکشہ میں خوفناک تصادم 5 افراد زخمی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 اکتوبر2020ء) : مظفرگڑھ کے نواحی علاقہ سنانواں میں تیز رفتار کیری ڈبہ موٹرسائیکل اور رکشہ میں خوفناک تصادم 5 افراد زخمی تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار مرد اور خاتون شدید زخمی ہوگئے۔ جبکہ موٹر سائیکل رکشا…
Read More...

مظفر گڑھ ،سنانواں روڈ پر دو تیز رفتار گاڑیوں کے درمیان تصادم ، ایک شخص جاں بحق ، چار زخمی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 اگست2020ء) مظفرگڑھ سنانواں روڈ پر شیخو شوگر مل کے قریب دو تیزرفتار کاروں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ کار میں سوار خاتون سمیت چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق…
Read More...

مظفرگڑھ، مسافر وین اور کار میں خوفناک تصادم، 6 افراد جاں بحق، 12 زخمی

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 04 اگست2020ء) مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر خدائی اڈا کے قریب مسافر وین اور کار میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 12 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو زرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع…
Read More...

مظفرگڑھ، ویگن ساتھ تصادم میں موٹر سائیکل سوار جاںبحق

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 31 جولائی2020ء) مظفرگڑھ کے قصبہ گجرات میں پارکو آ ئل ریفائنری کے گیٹ کے سامنے موٹر سائیکل اور ویگن میں تصادم ،ایک شخص موقع پر جاںبحق ہوگیا۔ تھانہ محمود کوٹ کے انسپکٹر ملک عمران موقع پر پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطابق…
Read More...

مظفرگڑھ، ٹرالر اور سرف ڈالا کے درمیان تصادم،سرف ڈالا میں سوار ڈرائیور موقع پر جاں بحق

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 ستمبر2019ء) مظفرگڑھ کے ڈیرہ غازی خان روڈ نیو بصیرہ بائی پاس کے قریب ٹرالر اور سرف ڈالا کے درمیان تصادم،سرف ڈالا میں سوار ڈرائیور موقع پر جاں بحق، ریسکیو ذرائع۔ تفصیل کے مطابق سرف ڈالا پر سوار عبدالرزاق ولد…
Read More...

مظفرگڑھ ۔محکمہ ہائی وے کی گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم،موٹر سائیکل پر سوار دو خواتین سمیت…

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 29 اگست2019ء) ملتان روڈ، محمود مل فلائی اوور کے قریب محکمہ ہائی وے کی گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم،موٹر سائیکل پر سوار دو خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ افسوس ناک حادثہ موٹر…
Read More...

مظفرگڑھ، تیز رفتار کار الٹنے سے تین خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 اگست2019ء) ڈیرہ غازی خان روڈ، تھرمل بائی پاس کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ حادثے میں تین خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔ کار مظفرگڑھ سے ڈیرہ غازی خان جا رہی تھی۔ ریسکیو 1122 کی ایمبولینس…
Read More...

مظفرگڑھ،ایمبولینس اور آئل ٹینکر کے درمیان خوفناک تصادم،4 افراد شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 اگست2019ء) ریسکیو ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ ڈیرہ غازی خان روڈ پر باڑا سٹاپ کے قریب پرائیویٹ ایمبولینس اور آئل ٹینکر کے درمیان خوفناک تصادم میں 4 افراد شدید زخمی ھو گئے۔ عینی شاھدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور…
Read More...