کینال سے چار نعشیں برآمد

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔26جون۔2014ء) مظفر گڑھ کینال سے چار نعشیں برآمد ، تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ کینال سے گزشتہ روز چھتیس گھنٹوں کے دوران دو خواتین ، ایک مرد اور ایک نوجوان کی مختلف مقامات سے نعشیں برآمد ہوئی ہیں پولیس نے نعشیں ضروری کارروائی کے بعد امانتاً دفنا کردی ہے تاہم نعشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے ۔