ڈی پی او مظفرگڑھ کارکن قومی اسمبلی جمشیددستی کی گرفتاری کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کو خط

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی ۔۔ 06 فروری۔2015ء) ڈی پی او مظفرگڑھ نے رکن قومی اسمبلی جمشیددستی کی گرفتاری کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا گیا ہے‘ رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو ہسپتال کے عملے کو ہراساں کرنے کے مقدمے میں اشتہاری قرار دیا…
Read More...

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے ایل ایل بی میں داخلہ لے لیا

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جنوری 2015ء) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے ایل ایل بی پارٹ ون ریگولرمیں داخلہ لے لیا ہے۔ جمشید دستی نے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے فاصلاتی نظام پروگرام کے تحت کالج آف کامرس مظفرگڑھ میں داخلہ لے لیا۔کالج…
Read More...

عوامی راج تحریک کی رجسٹریشن کے بعد وہ ملک گیر مہم چلائینگے، جمشید دستی

مظفر گڑھ ( مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جنوری 2015ء ) آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں ان کی جماعت عوامی راج تحریک کی رجسٹریشن کے بعد وہ ملک گیر مہم چلائینگے تاکہ زیادہ سے زیادہ عوام ان کی پارٹی میں شامل ہوں ۔ وہ اپنی…
Read More...

جمشید دستی وکالت کے خواہشمند،ایل ایل بی میں داخلہ لے لیا

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جنوری 2015ء) قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی وکالت کے خواہش مند۔ایل ایل بی میں داخلہ لے لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے ایل ایل بھی پارٹ ون میں داخلہ لے لیاہے…
Read More...

مظفر گڑھ میں تھرمل پاور اسٹیشن کو فرنس آئل کی سپلائی معطل ‘4 یونٹس بند ہوگئے

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 جنوری 2015ء)مظفرگڑھ تھرمل پاوراسٹیشن کو فرنس آئل کی سپلائی معطل ہونے کے باعث چار یونٹس بند ہوگئے۔ نیشنل گرڈ اسٹیشن کو ایک ہزار میگاواٹ بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی جبکہ ترجمان وزارت پٹرولیم نے وضاحتی بیان میں…
Read More...

فرنس آئل کی عدم فراہمی، لوڈ شیڈنگ میں اضافے کا خدشہ

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 جنوری 2015ء) ملک بھر میں پٹرول بحران کے بعد فرنس آئل کا بحرانپیداہو گیا ہے۔ ستاک کی عدم فراہمی کے باعث پی ایس او نے تھرمل پاور سٹیشن کو فرنس آئل کی فراہمی بند کر دی ہے۔ جس کی وجہ سے نیشنل گریڈ کو ایک ہزار میگا…
Read More...

مظفر گڑھ،پولیو مہم کے دوران 2 لیڈی ہیلتھ ورکرز فائرنگ ،معجزانہ طور پر محفوظ رہیں

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 جنوری 2015ء) مظفر گڑھ میں انسداد پولیو مہم کے دوران 2 لیڈی ہیلتھ ورکرز پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ۔دونوں محفوظ رہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روزمظفر گڑھ کے علاقے چوک سرور شہید کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل…
Read More...

کپاس کی آئندہ فصل کو گلابی سنڈی کے حملہ سے بچانے کے لیے کپاس کے کاشتکار چھڑیوں کی کٹائی اور تلفی کا…

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 جنوری 2015ء) کپاس کی آئندہ فصل کو گلابی سنڈی کے حملہ سے بچانے کے لیے کپاس کے کاشتکار چھڑیوں کی کٹائی اور تلفی کا عمل 31جنوری تک ہر صورت مکمل کر لیں اور خالی کھیتوں میں گہرا ہل چلا کر سنڈیوں کے پیوپے تلف کر…
Read More...

ناقص سیکیورٹی پر مختاراں مائی کا اسکول بند

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔14جنوری۔2015ء)صوبہ پنجاب کی ضلعی حکومت نے سیکیورٹی انتظامات نہ کرنے والے اسکول بند کرنے کا حکم دیا ہے اور اسی کے تحت مختاراں مائی کا اسکول بھی بند کردیا گیا ہے۔انتظامیہ نے اسکولوں کو 15 جنوری تک سیکیورٹی کے مناسب…
Read More...

مظفر گڑھ،سیکیورٹی خدشات ، مختار اں مائی گرلزسکول بند

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 جنوری 2015ء)مظفر گڑھ میں سیکیورٹی نہ ہونے کے باعث مختار اں مائی گرلزا سکول بند کردیا گیا ۔محکمہ تعلیم کے مطابق مختاراں مائی کے اسکول میں سیکیورٹی انتظامات ناقص ہیں،تحصیل جتوئی میں قائم مختاراں مائی گرلز اسکول…
Read More...