بلد یا تی انتخا با ت کا تیسرا مر حلہ ،میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ کی 47نشستوں میں سے 20 پرمسلم لیگ(ن) کی…

مظفر گڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی-06دسمبر۔2015ء) ضلع مظفرگڑھ کی میونسپل کمیٹیوں کے 182وارڈزکے غیرحتمی ،غیرسرکاری نتائج کے مطابق سب سے زیادہ سیٹیں آزاد امیدواروں نے حاصل کی ہیں ۔میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ کی 47نشستوں میں سے 20مسلم لیگ(ن)،پی ٹی آئی نے…
Read More...

گلابی سنڈی کے مربوط طریقہ تدارک کیلئے کاٹن جنرز اور کاشتکاروں کیلئے تربیتی پروگرام کاآغاز کردیاگیا

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔28 نومبر۔2015ء) ضلع مظفرگڑھ میں گلابی سنڈی کے مربوط طریقہ تدارک کیلئے کاٹن جنرز اور کاشتکاروں کیلئے تربیتی پروگرام کاآغاز کردیاگیا ہے۔گلابی سنڈی کپاس کی کوالٹی کو تباہ کرنے اور ملکی سطح پر اربوں روپے کے نقصان…
Read More...

مظفر گڑھ ؛ جمشید دستی کی گاڑی کی ٹکر سے دو افراد زخمی ،رکن قومی اسمبلی حادثے کے بعد موقع سے فرار

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔27 نومبر۔2015ء) مظفر گڑھ کے علاقے خان پور میں آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی گاڑی کی ٹکر سے دو افراد زخمی ، زخمیوں کو ترکی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا جبکہ جمشید دستی حادثے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے تفصیلات کے…
Read More...

مظفرگڑھ،غیر اخلاقی رقص کیس، خواجہ سراوٴں کی درخواست ضمانت دائر

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔26 نومبر۔2015ء) مظفرگڑھ میں غیر اخلاقی رقص کیس میں شی میل ایسوسی ایشن پاکستان نے علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں خواجہ سراوٴں کی درخواست ضمانت دائر کر دی۔تھانہ صدر مظفر گڑھ میں گرفتار چار خواجہ سراوٴں اور ایک خاتون سمیت…
Read More...

مظفر گڑھ میلے میں غیر اخلاقی رقص ، ضلعی انتظامیہ خاموش ، وزیر اعلی شہباز شریف نے نوٹس لے لیا

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی. 24 نومبر 2015 ء) : مظفر گڑھ میلے میں سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں غیر اخلاقی رقص جاری ہے . تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ میں منعقد کیے گئیے اس میلے کا افتتاح سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کیا تھا جس میں غیر اخلاقی…
Read More...

مظفر گڑھ ‘ مبینہ طور پر دوسری شادی کیلئے سفاک باپ نے فائرنگ کرکے 2معصوم بیٹیاں قتل کردیں

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔24 نومبر۔2015ء)مظفرگڑھ میں مبینہ طور پر دوسری شادی کیلئے سفاک باپ نے فائرنگ کرکے 2معصوم بیٹیاں قتل کردیں۔پولیس کے مطابق تحصیل جتوئی کے علاقے موضع رام پور کے مشتاق مستوئی نے اپنی پہلی بیوی کو چھوڑ دیا تھا اور وہ…
Read More...

متاثرین زلزلہ کی مشکلات کا بھر پوراحساس ہے انکی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،سکندر حیات خان…

الپوری ( مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔18 نومبر۔2015ء ) شا نگلہ سینئر صوبائی وزیر اورقومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیر پاؤ نے کہاہے کہ ہمیں متاثرین زلزلہ کی مشکلات کا بھر پوراحساس ہے اوران کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔وہ…
Read More...

2017ء پاکستان میں روشنیوں اور ترقی کا سال ہوگا ، سرمایہ کاری کی ریل پیل ہوگی ،مظفرگڑھ تھرمل پاو…

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔16 نومبر۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ 2017ء پاکستان میں روشنیوں اور ترقی کا سال ہوگا ، سرمایہ کاری کی ریل پیل ہوگی ،مظفرگڑھ تھرمل پاو رپلانٹ کی بحالی کے منصوبے سے بجلی کی پیداوار میں500…
Read More...

مظفر گڑھ : چین سے اپنی محبت کی تلاش میں آئی ڈولی سے متعلق آج فیصلہ کیے جانے کا امکان

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی. 16 نومبر 2015 ء):چینی لڑکی ڈولی کے معاملے پر آج فیصلہ کیا جائے گا. تفصیلات کے مطابق چینی لڑکی ڈولی پاکستان ہی میں موجود ہے . پاکستانی لڑکے سے شادی کی خواہشمند ڈولی مظفر گڑھ سرکٹ ہاؤس میں امیدوں کے خواب سجائے موجود…
Read More...

مظفر گڑھ کی ایک اور طالبہ اجتماعی زیادتی کاشکار‘انصاف نہ ملنے پر خود کو آگ لگانے کی دھمکی دیدی

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔12 نومبر۔2015ء) مظفر گڑھ میں ایک اور طالبہ اجتماعی زیادتی کاشکار ہوگئی، انصاف نہ ملنے پر خود کو آگ لگانے کی دھمکی دیدی ہے.14سالہ لڑکی کے مطابق اسے با اثر افراد نے تلیری بائی پاس کے قریب سے اغوا کرکے ملتان لے آئے…
Read More...