کپاس کی چھڑیوں کی کٹائی اور تلفی کا عمل 31جنوری تک مکمل کرنے کی ہدایت

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔06 جنوری۔2016ء)کپاس کی آئندہ فصل کو گلابی سنڈی کے حملہ سے بچانے کے لیے کپاس کے کاشتکار چھڑیوں کی کٹائی اور تلفی کا عمل 31جنوری تک مکمل کر لیں ۔ان خیالات کا اظہار مہر عابد حسین ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت توسیع مظفر گڑھ نے…
Read More...

جمشید دستی نے سوشل سیکیورٹی ہسپتال کے ایم ایس کو دھکے دے باہر نکال دیا

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔05 جنوری۔2016ء) آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے سوشل سیکیورٹی ہسپتال کے ایم ایس کو دھکے دے کر باہر نکال دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل سیکیورٹی ہسپتال مظفر گڑھ میں پیرا میڈیکل سٹاف اور ڈاکٹرز ایم ایس کے رویے…
Read More...

مظفر گڑھ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔04 جنوری۔2016ء) مظفر گڑھ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ‘ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے خان گڑھ میں…
Read More...

مظفرگڑھ میں1320میگاواٹ پیداوار کے حامل 2کول پاور پلانٹس کی تنصیب کیخلاف جمشید دستی کا وزیر اعظم کو…

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی ۔۔31 دسمبر۔2015ء) جنوبی پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ میں1320میگاواٹ پیداوار کے حامل 2کول پاور پلانٹس کی تنصیب کیخلاف جمشید دستی نے وزیر اعظم نواز شریف کو خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ کول پاور پلانٹ کے منصوبے کسی…
Read More...

مظفر گڑھ ،نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ ، پولیس اہلکار جاں بحق

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔14 دسمبر۔2015ء) روہیلانوالی میں نامعلوم افراد نے گھر پر فائرنگ کرکے ایک پولیس اہلکار کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ علی الصبح پیش آیا جب نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کردی…
Read More...

مظفر گڑھ ‘جتوئی کچہری میں فائرنگ سے پسند کی شادی کرنے والا نوجوان ہلاک

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔12 دسمبر۔2015ء) جتوئی کچہری میں فائرنگ سے پسند کی شادی کرنے والا نوجوان ہلاک ہو گیا ہے ذرائع کے مطابق نوجوان پیشی پر عدالت جا رہا تھا کہ لڑکی والوں نے فائرنگ کر دی جس کے باعث نوجوان شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد…
Read More...

بلد یا تی انتخا با ت کا تیسرا مر حلہ ،میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ کی 47نشستوں میں سے 20 پرمسلم لیگ(ن) کی…

مظفر گڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی-06دسمبر۔2015ء) ضلع مظفرگڑھ کی میونسپل کمیٹیوں کے 182وارڈزکے غیرحتمی ،غیرسرکاری نتائج کے مطابق سب سے زیادہ سیٹیں آزاد امیدواروں نے حاصل کی ہیں ۔میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ کی 47نشستوں میں سے 20مسلم لیگ(ن)،پی ٹی آئی نے…
Read More...

گلابی سنڈی کے مربوط طریقہ تدارک کیلئے کاٹن جنرز اور کاشتکاروں کیلئے تربیتی پروگرام کاآغاز کردیاگیا

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔28 نومبر۔2015ء) ضلع مظفرگڑھ میں گلابی سنڈی کے مربوط طریقہ تدارک کیلئے کاٹن جنرز اور کاشتکاروں کیلئے تربیتی پروگرام کاآغاز کردیاگیا ہے۔گلابی سنڈی کپاس کی کوالٹی کو تباہ کرنے اور ملکی سطح پر اربوں روپے کے نقصان…
Read More...

مظفر گڑھ ؛ جمشید دستی کی گاڑی کی ٹکر سے دو افراد زخمی ،رکن قومی اسمبلی حادثے کے بعد موقع سے فرار

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔27 نومبر۔2015ء) مظفر گڑھ کے علاقے خان پور میں آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی گاڑی کی ٹکر سے دو افراد زخمی ، زخمیوں کو ترکی ہسپتال میں منتقل کردیا گیا جبکہ جمشید دستی حادثے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے تفصیلات کے…
Read More...

مظفرگڑھ،غیر اخلاقی رقص کیس، خواجہ سراوٴں کی درخواست ضمانت دائر

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔26 نومبر۔2015ء) مظفرگڑھ میں غیر اخلاقی رقص کیس میں شی میل ایسوسی ایشن پاکستان نے علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں خواجہ سراوٴں کی درخواست ضمانت دائر کر دی۔تھانہ صدر مظفر گڑھ میں گرفتار چار خواجہ سراوٴں اور ایک خاتون سمیت…
Read More...