مظفر گڑھ ‘ چوک سرورشہید کے قریب آئل ٹینکر اور ٹرالر کے درمیان تصادم سے 2 افراد جھلس کر جاں بحق

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔24 فروری۔2016ء) چوک سرورشہید کے قریب آئل ٹینکر اور ٹرالر کے درمیان تصادم سے 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق مظفر گڑھ میں چوک سرورشہید کے قریب تیز رفتاری کے باعث آئل ٹینکر اور ٹرالر میں تصادم ہوگیا…
Read More...

مظفرگڑھ،آئل ٹینکر اور ٹریلر میں تصادم ، دو افراد جاں بحق

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔24 فروری۔2016ء ) مظفر گڑھ کے قریب آئل ٹینکر اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں آئل ٹینکر میں آگ گئی ، دو افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔مظفر گڑھ میں ایم ایم روڈ پر آئل ٹینکر ٹریکٹر ٹرالی کو کراس کرتے ہوئے سامنے سے…
Read More...

مظفرگڑھ میں13سالہ لڑکی دارلامان سے فرار

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔20 فروری۔2016ء) مظفرگڑھ میں13سال کی لڑکی دارلامان سے فرار ہوگئی۔دارالامان کی انتظامیہ نے کارروائی کے لیے پولیس کو درخواست دیدی ہے۔پولیس کے مطابق دوا?بہ کی 13سال لڑکی ناراض ہوکرگھر سے فرار ہوگئی تھی ،پولیس نے رابعہ…
Read More...

مظفرگڑھ کے قریب شاہ نہر میں تیس فٹ چوڑا شگاف پڑگیا قریبی بستی اور فصلیں زیر آب آگئیں

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔14 فروری۔2016ء) مظفرگڑھ کے قریب شاہ نہر میں تیس فٹ چوڑا شگاف پڑگیا۔ شگاف کے باعث قریبی بستی اور فصلیں زیر آب آگئیں ۔مظفرگڑھ کے علاقے سلطان کالونی کے قریب شاہ نہر کو تیس فٹ چوڑو شگاف پڑ گیا شگاف کے باعث پانی قریبی…
Read More...

Jamshed Dasti booked

Jamshed Dasti booked MUZAFFARGARH: Police have registered a case against MNA Jamshed Dasti and 39 others for interfering in official matters. Police said, the MNA was booked under section 341, 149, 148, 186, 353, 379 and 16 MPO and a…
Read More...

مظفر گڑھ،جمشید دستی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔06 فروری۔2016ء) آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کوہسپتال میں گھس کر عملے کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر اشتہاری قرار دے دیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمشید دستی نے مظفر گڑھ کے ایک ہسپتال میں گھس کر عملے کو…
Read More...

مظفر گڑھ ، دھند کے باعث ٹریفک حادثہ دو خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔24 جنوری۔2016ء) مظفر گڑھ میں دھند کے باعث ٹریفک حادثہ دو خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز مظفر گڑھ کی ڈیرہ غازی روڈ پر نور بڑا کے قریب دوموٹر سائیکل مخالف سمت سے آنے والے ٹریلر سے…
Read More...

مظفر گڑھ ‘ گھر سے لڑکی کی لاش برآمد ‘ 4 سسرالی گرفتار

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔21 جنوری۔2016ء)مظفر گڑھ میں گھر سے لڑکی کی لاش ملی ہے ‘مقتولہ کے 4 سسرالیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق انعام آبادمیں گھر سے 22 سالہ فاطمہ کی لاش ملی ہے۔لاش پھندے سے لٹکی ہوئی تھی اورفاطمہ کی 2 ماہ قبل شادی…
Read More...

مظفرگڑھ میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک اشتہاری ڈاکومارا گیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔21 جنوری۔2016ء ) مظفرگڑھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک اشتہاری ڈاکومارا گیا۔مرنے والے ڈاکو کے سر کی قیمت 20 لاکھ روپے مقرر تھی۔مظفرگڑھ کے علاقہ شاہ والا جنگل میں پولیس نے اشتہاری ڈاکووٴں کی موجودگی میں چھاپہ…
Read More...

مظفر گڑھ: 11 سالہ بچے پر کتے چھوڑنے والا ملزم گرفتار

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔18 جنوری۔2016ء)مظفر گڑھ میں گذشتہ روز معمولی رنجش پر 11 سال کے بچے پر مبینہ طور پر کتے چھوڑنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق تحصیل جتوئی کے موضع جہانپور میں گذشتہ روز معمولی تنازع پر محمد رمضان نے…
Read More...