دہشتگرد قرار دئے گئے محمد یوسف کو سپرد خاک کر دیا گیا
مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔31مارچ 2016ء) : سانحہ لاہور میں دہشت گرد قرار دئے جانے والے محمد یوسف کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کرم داد قریشی کے رہائشی 28 سالہ محمد یوسف لاہور گلشن اقبال پارک دھماکے میں شہید ہوا، محمد یوسف کے پاس سے…
Read More...
Read More...
سانحہ لاہور،جاں بحق ہونیوالے یوسف کے رشتہ دار رہا ، گھر سے سیکیورٹی ہٹادی گئی
مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔30 مارچ۔2016ء ) سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور میں جاں بحق ہونے والے مظفرگڑھ کے رہائشی محمد یوسف کے گھر سے سیکیورٹی ہٹادی گئی ۔گلشن اقبال پارک لاہور میں ہونے والے دھماکے میں مبینہ خودکش حملہ آور ہونے کے شبے میں…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ کھیت سے خاتون کی لاش برآمد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا
مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔27 مارچ۔2016ء) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے کھیتوں سے ایک خاتون کی لاش ملی ہے جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا پولیس کے مطابق جتوئی کے علاقے بیٹ میرہزار میں کھیتوں سے شادی شدہ خاتون کی مسخ شدہ لاش ملی خاتون شہناز…
Read More...
Read More...
مظفر گڑھ حادثے کے بعد آئل ٹینکر میں لگنے والی آگ سے جاں بحق افراد کی تعداد چھ ہوگئی
مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔27 مارچ۔2016ء) مظفر گڑھ کے قصبہ گجرات میں حادثے کے بعد آئل ٹینکر میں لگنے والی آگ سے جاں بحق افراد کی تعداد چھ ہوگئی 10 سے زائد زخمیوں میں سے بیشتر کی حالت انتہائی تشویشناک ہے ۔گزشتہ روز مظفر گڑھ کے علاقہ قصبہ…
Read More...
Read More...
مظفر گڑھ میں حادثے میں آگ لگنے سے آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا‘4افراد ہلاک20زخمی
مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔26مارچ۔2016ء)مظفر گڑھ میں حادثے میں آگ لگنے سے آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق خادثے میں4 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد افراد جھلس گئے ہیں، زخمیوں میں سے بیشتر کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔قصبہ…
Read More...
Read More...
مظفر گڑھ‘ زائرین کی بس حادثہ کا شکار ہو گئی‘2 افراد جاں بحق‘ 14 زخمی
مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔24 مارچ۔2016ء) مظفرگڑھ میں زائرین کی بس الٹ گئی،حادثے میں 2افراد جاں بحق اور 14زخمی ہوگئے۔جمعرات کو ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈی جی خان روڈ پرترکش کالونی کیقریب تیز رفتاربس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق اور…
Read More...
Read More...
کاشتکار آئندہ سال گندم کی کاشت کیلئے کنگی کی بیماری کے خلاف قوت مدافعت رکھنے والی اقسام کا بیج خود…
مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔16 مارچ۔2016ء) کاشتکار آئندہ سال گندم کی کاشت کیلئے کنگی کی بیماری کے خلاف قوت مدافعت رکھنے والی اقسام کا بیج خود تیار کریں۔ گلیکسی- 2013،فیصل آباد2008-اورپنجاب 2011- کنگی کی بیماری کے خلاف قوت مدافعت اور بھرپور…
Read More...
Read More...
مظفر گڑھ : سخی سرور جانے والے زائرین کی بس کو حادثہ ، 8 افراد زخمی
مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 فروری 2016 ء) : سخی سرور جانے والے زائرین کی بس کو حادثہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق جھنگ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث مسافر بس اُلٹ گئی، زائرین سخی سرور جا رہے تھے، حادثے میں 8…
Read More...
Read More...
مظفر گڑھ اور فیروز والا کے قریب ٹریفک کے دو حادثات کے نتیجے میں نو افراد جاں بحق ‘ بیس سے زائد زخمی
مظفرگڑھ/فیروز والا (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔27 فروری۔2016ء) مظفر گڑھ اور فیروز والا کے قریب ٹریفک کے دو حادثات کے نتیجے میں نو افراد جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہوگئے ۔اطلاعات کے مطابق مظفر گڑھ کے قریب مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان خوفناک…
Read More...
Read More...
مظفرگڑھ ، بس اور آئل ٹینکر میں تصادم،3 مسافر جاں بحق ،متعدد زخمی
مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔27 فروری۔2016ء) مظفرگڑھ کے علاقے شہر سلطان میں مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔تیز رفتار آئل ٹینکر مسافر بس سے ٹکرا گیا اور بس کے اوپر گر گیا جس کے نتیجے میں بس…
Read More...
Read More...