کیڑوں کی وجہ سے سالانہ ذخیرہ شدہ غلہ کا نقصان 5سے 15فیصد تک ہے، مہر عابد حسین

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔07 مئی۔2016ء) دو درجن کیٹرے ذخیرہ شدہ غلہ کو گو داموں ، کو ٹھیوں اور بھڑولوں میں نقصا ن پہنچاتے ہیں ۔کیڑوں کی وجہ سے سالانہ ذخیرہ شدہ غلہ کا نقصان 5سے 15فیصد تک ہے۔کاشتکار بروقت حفاظتی اقدامات سے غلہ کو محفوظ…
Read More...

مظفر گڑھ ٗجھونپڑی میں آتشزدگی سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔29 اپریل۔2016ء) مظفر گڑھ کے علاقے سناواں میں جھونپڑی میں آتشزدگی کے باعث ایک ہی خاندان کے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے سناواں میں بانسوں سے بنے مکان میں آگ لگ…
Read More...

مظفرگڑھ میں موجود گھر میں آتشزدگی ، 6 افراد جاں بحق

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔29 اپریل 2016ء) : مظفر گڑھ کے علاقہ سناواں میں ایک گھر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں بچے بھی شامل ہیں جن کی عمریں 4 سے 13 سال کے مابین ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ…
Read More...

مظفر گڑھ،مضر صحت کھانا کھانے سے 15 افراد بیہوش،ہسپتال منتقل

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔18 اپریل۔2016ء ) مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 15 افراد بے ہوش ہو گئے جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔ واقعہ مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں پیش آیا۔جہاں شادی…
Read More...

اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا،چیئرمین ضلعی اوورسیز کمیٹی

مظفرگڑھ ۔07اپریل(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔07 اپریل۔2016ء) اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کئے جائیں گے ، یہ بات چیئرمین ضلعی اوور سیز کمیٹی ایم پی اے احمد قسور کریم لنگڑیال نے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی، ڈی سی او شوکت علی…
Read More...

کاشتکار گندم کی فصل کی کٹائی، گہائی اور سنبھال کیلئے محکمانہ سفارشات پر عمل کریں، زرعی ماہرین

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔05 اپریل۔2016ء) کاشتکار گندم کی فصل کی کٹائی، گہائی اور سنبھال کیلئے محکمانہ سفارشات پر عمل کریں۔ موسمی حالات کوضرور مدنظر رکھیں۔بعد از برداشت ہونے والے نقصانات کو کم کرنے کیلئے اھتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔۔ان…
Read More...

محکمہ زراعت کا ” پھل کی مکھی کا غیر روائتی طریقوں سے تدارک” کا منصوبہ

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔05 اپریل۔2016ء) آم کی پیداوار کے حوالہ سے ضلع مظفر گڑھ کو صوبہ بھر میں ایک اہم مقام حاصل ہے۔جہاں 50ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ پر آم کے باغات ہیں۔اسطرح صوبہ اور پھر ملکی آم کی پیداوار میں ضلع مظفر گڑھ ایک ممتاز مقام…
Read More...

کاشتکار گندم کی فصل کی کٹائی، گہائی اور سنبھال کیلئے محکمانہ سفارشات پر عمل کریں، موسمی حالات کوضرور…

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔04 اپریل۔2016ء) کاشتکار گندم کی فصل کی کٹائی، گہائی اور سنبھال کیلئے محکمانہ سفارشات پر عمل کریں۔ موسمی حالات کوضرور مدنظر رکھیں۔بعد از برداشت ہونیوالے نقصانات کو کم کرنے کیلئے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ان خیالات…
Read More...

عوام میں ڈینگی کے مرض کے خلاف شعوربیدارکیاجائے، ڈ ی سی او مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔01اپریل(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی-۔یکم اپریل۔2016ء) موسم میں تبدیلی کے ساتھ ہی مچھروں کی افزائش شروع ہو جاتی ہے جس سے ڈینگی سمیت دیگر بیمارپیدا ہونے کا خدشہ ہوتا ہے ، لہذا اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف رکھا جائے تاکہ ڈینگی سمیت تمام بیماریوں…
Read More...

نمائشی پلاٹس کاشتکاروں کیلئے جدید پیداواری ٹیکنالوجی کو اپنانے کیلئے ایک بہترین مظاہرہ ہیں،ڈسٹرکٹ…

مظفرگڑھ ۔01اپریل(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی-۔یکم اپریل۔2016ء) پاکستان میں سبزیوں کابطورغذا فی کس استعمال عالمی معیار سے کم ہے۔ کاشتکار سبزیوں کی کاشت اور پیداوار میں بھرپور اضافہ کریں۔منافع بخش کاشتکاری کیلئے سبزیوں کی بھرپورپیداوار کا بروقت حصول…
Read More...