تھل جیپ ریلی اور شرکاء کو سکیورٹی فراہم کرنے کیلئے فول پروف انتظامات کئے گئے

مظفر گڑھ۔4نومبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 نومبر2016ء)ڈی سی او مظفرگڑھ شوکت علی نے کہا ہے کہ تھل جیپ ریلی اور شرکاء کو سکیورٹی فراہم کرنے کیلئے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں٬ جس کیلئے محکمہ پولیس کے افسران ٬ اہلکاروں اورقومی رضا کاروں کے خدمات لی…
Read More...

شانگلہ اور مضافاتی علاقوں میں ہلکی بارش موسم سرد ہوگیا

الپوری (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 نومبر2016ء) شانگلہ اور مضافاتی علاقوں میں ہلکی بارش موسم سرد ہوگیا ٬موسم سرما کی پہلی بارش اور بالائی پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری ہوئی جس کی وجہ سے موسم ٹھنڈا ہوگیا ہے۔لوگوں نے گرم کمبل اور گرم کپڑے استعمال…
Read More...

مظفرگڑھ میں بھائیوں نے بیٹی کے اغوا کے شبے میں بہن کی آنکھیں نکال لیں

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 نومبر2016ء) شہر سلطان میں بیٹی کے مبینہ اغوا میں مدد فراہم کرنے کے شبے میں بہن کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ناصرف اس کی آنکھیں نکال دیں بلکہ اس کی ٹانگیں بھی کاٹ ڈالیں۔ تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی قصبے…
Read More...

گندم کی کاشت کا موزوں ترین وقت 20نومبر تک ہے ٬ڈی اوزراعت

مظفرگڑھ ۔01نومبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 نومبر2016ء)ڈی او زراعت مہر عا بد حسین نے کہا ہے کہ گندم کی اچھی پیداوار حاصل کرنے کیلئے گندم کی کاشت کا موزوں ترین وقت یکم تا20نومبر ہے ٬ اس کے بعد کاشت کی گئی گندم کی پیداوار میں بتدریج کمی آنا شروع…
Read More...