مظفرگڑھ،زیرتعمیرمکان کی چھت گرنے سے ماں بیٹا جاں بحق

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 جنوری2017ء) علی پورتھانہ سٹی کی حدود چنی گوٹھ روڈ پر زیر تعمیر مکان کی چھت گر گئی، ملبے تلے ایک خاتون اور اس کا 3 سالہ بیٹا دب کرجاں بحق ہو گئے۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پورکے تھانہ سٹی علی پور کی…
Read More...

اوورسیز کمیٹی کے اجلاس میں کئے جانے والے فیصلوںپرجلد عمل کیاجائے، ملک قسورکریم لنگڑیال

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 جنوری2017ء)چیئر مین ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی مظفرگڑھ ملک قسور کریم لنگڑیال نے کہا ہے کہ کمیٹی کے اجلاس میں کئے جانے والے فیصلوں پر جلد سے جلد عمل کیا جائے ، انکوائری افسران اپنی اپنی انکوائریز جلد مکمل کریں تاکہ…
Read More...

حکومت پنجاب تعلیم کے شعبہ کی ترقی کیلئے عملی اقدامات کررہے رہی ہے،ڈپٹی کمشنرشوکت علی

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 جنوری2017ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ شوکت علی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب تعلیم کے شعبہ کے ترقی کیلئے عملی اقدامات کررہے رہی ہے، مانیٹرنگ کے شعبہ کو بہتر سے بہتر بنایا جارہا ہے جس کے خاطر خواہ نتائج حاصل ہوئے ہیں، یہ…
Read More...

محکمہ زراعت کی ناکارہ مشینری کی نیلامی کلہوگی

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 جنوری2017ء)محکمہ زراعت کی ناکارہ مشینری کی نیلامی کل بروز بدھ اسسٹنٹ ایگریکلچرل انجینئر مظفرگڑھ کے دفتر میں کی جائے گی، نیلامی میں خریداروں کے بڑی تعداد حصہ لے گی ، نیلامی سے محکمہ زراعت کو کثیر آمدنی متوقع…
Read More...

آئندہ مالی سال میں بلدیاتی نمائندوں کو خطیر فنڈز مہیا کئے جائیں گے ،ڈپٹی کمشنر

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 جنوری2017ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ شوکت علی نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کو فنڈ زجاری ہو چکے ہیں اور جلد ہی بلدیاتی سکیموں پر کام شروع ہو جائے گا، آئندہ مالی سال 2017-18میں بلدیاتی نمائندوں کو خطیر فنڈز مہیا کئے…
Read More...