محکمہ زراعت کی ناکارہ مشینری کی نیلامی کلہوگی

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 جنوری2017ء)محکمہ زراعت کی ناکارہ مشینری کی نیلامی کل بروز بدھ اسسٹنٹ ایگریکلچرل انجینئر مظفرگڑھ کے دفتر میں کی جائے گی، نیلامی میں خریداروں کے بڑی تعداد حصہ لے گی ، نیلامی سے محکمہ زراعت کو کثیر آمدنی متوقع ہے۔