ْ قیام امن کیلئے تمام مکاتب فکر کے علماء کواپنا بھر پورکردار ادا چاہیے۔ڈپٹی کمشنرمظفر گڑھ

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 جون2017ء)ضلع مظفرگڑھ ایک پر امن ضلع ہے ضلع میں پائیدار قیام امن کیلئے تمام مکاتب فکر کے جید علماء اور عوام میںہم آہنگی ، بھائی چارے اور اخوت کی فضا قائم ہے یہ بات ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ محمد سیف انور نے ضلعی امن…
Read More...

جمشید دستی کی قتل سمیت 3 مقدمات میں ضمانتیں منظور،2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 جون2017ء) رکن قو می اسمبلی جمشید دستیکی قتل سمیت 3 مقدمات میں ضمانتیں منظور ہوگئی،عدالت نے 2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ سے قومی اسمبلی میں نمائندگی کرنے والے جمشید دستی …
Read More...