مظفر گڑھ: عیدالفطر کے موقع پر ریسکیو1122کے تمام سٹاف کی تعطیلات منسوخ کر دی گئیں

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 جون2017ء)عیدالفطرکے موقع پر کسی بھی ناگہانی صورتحال کے پیش نظر ریسکیو1122 مظفرگڑھ کے تمام سٹاف کی عید کی تعطیلات منسوخ کر کے ایمرجنسی ڈیوٹیز لگا دی گئی ہیں تاکہ عید کے دوران مظفرگڑھ کی عوام کو کسی بھی…
Read More...

ڈی پی اونے ٹریفک پولیس کے عملے کو عیدالفطر کے ایام میں چالانوں کا سلسلہ فوری بند کرنے کا حکم دے دیا

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 جون2017ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اویس احمد نے ٹریفک پولیس کے عملے کو عیدالفطر کے ایام میں چالانوں کا سلسلہ فوری بند کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ڈی پی او کو شکایت ملی تھی کہ پورے پنجاب میں ایام عیدالفطر میں ٹریفک …
Read More...

مظفرگڑھ ،عیدالفطر پر بچوں کاکوئی جھولانہیں لگے گا،کشتی رانی اور تیراکی پر پابندی عائد

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 جون2017ء) حکومت پنجاب کی ہدایت کی مطابق عید کے دوران ضلع بھر میں بچوں کا کوئی جھولہ نہیں لگایا جائے گا اور نہ ہی دریائوں کے کناروں پرقائم تفریح گاہوں پر کشتی رانی اور تیراکی کی اجازت ہوگی یہ بات ڈپٹی کمشنر…
Read More...

مظفر گڑھ میں ریلوے ملازم مال گاڑی سے گر کر جاں بحق

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 جون2017ء) مظفر گڑھ میں ریلوے ملازم مال گاڑی سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔اطلاعات کے مطابق مظفر گڑھ میں تھرمل پاورسٹیشن ریلوے یارڈ میں ملازمت کرنے والا محمد رمضان نامی شخص مال گاڑی سے گرکر موقع پر ہی جاں بحق ہو…
Read More...

ریلوے ملازم مال گاڑی سے گرکر جاں بحق ،محمد رمضان شنٹنگ ماسٹر تھا

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 جون2017ء) ریلوے ملازم مال گاڑی سے گرکر جاں بحق ہوگیا،محمد رمضان ریلوے میں شنٹنگ ماسٹر تھا۔بدھ کو ریلوے زرایع کے مطابق تھرمل پاور اسٹیشن ریلوے یارڈ میں ریلوے ملازم مال گاڑی سے گرکر جاں بحق ہوگیا،جاں بحق محمد…
Read More...